اسلام آباد5مئی(ٹی این ایس) سپیکر آزاد کشمیر اسمبلی شاہ غلام قادر نے کھنہ ہاوس اسلام آباد جا کرو آزادکشمیر کے سابق صدر و وزیراعظم بزرگ مسلم لیگی لیڈ رسردار سکندر حیات خان کی عیادت کی ہے اور ان کی جلد صحت یابی کیلئے نیک خواہشات کا اظہار اور دلی دعا کی ہے سردار سکندر حیات خان کی جلد صحت یابی کے لیے دعا کی ۔