وزیر اعظم آزاد کشمیرراجہ فاروق حیدر 7مئی کو دو روز ہ دورہ پرکوٹلی پہنچیں گے 

 
0
286

کوٹلی5مئی(ٹی این ایس)آزاد کشمیر کے وزیر اعظم راجہ فاروق حیدر خان 7مئی کو دو روز ہ دورہ پرکوٹلی پہنچیں گے ۔وزیر اعظم 7مئی دن 11:00بجے ریڈ فاؤنڈیشن کالج چڑہوئی کا افتتاح ، 4:00بجے آر سی سی پل کھوئیرٹہ کا سنگ بنیاد ،7بجے شام راجہ راؤف خان آف کھوئیرٹہ کی فاتح خوانی کرنے کے بعد رات قیام پی ڈبلیوڈی ریسٹ ہاوس کوٹلی کریں گے وزیر اعظم 8مئی دن 10:00بجے پی ڈبلیو ڈی ریسٹ ہاوس میں جائزہ اجلاس میں شرکت کریں گے اور 4:00بجے اسلام آباد روانہ ہو جائیں گے ۔