مدینہ منورہ میں عمرہ زائرین کی رہائش گاہ میں آگ لگ گئی

 
0
602

مدینہ منورہ5مئی(ٹی این ایس ) عمرہ زائرین کی رہائش گاہ میں آگ لگ گئی، ہوٹل سے زیادہ تر مسافروں کو باہر نکال لیا گیا، امدادی کارروائیاں جاری ہیں،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی عرب کے شہر مدینہ منورہ عمرہ زائرین کی رہائش گاہ میں آگ لگ گئی ہے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق امدادی کارروائیاں جاری ہیں اور ہوٹل سے زیادہ تر مسافروں کو باہر نکال لیا گیا ہے۔