برزایل کی الیکٹورل کورٹ نے سابق صدر لوئز آنسیو لولا ڈا سلوا کو ناہل قرار دے دیا

 
0
558

ریو، ستمبر 02(ٹی این ایس):  برزایل کی الیکٹورل کورٹ نے سابق صدر لوئز آنسیو لولا ڈا سلوا کو ناہل قرار دے دیا ہے۔

غیر ملکی میڈیا کے بطابق نااہلی کے بعد اب وہ اکتوبر میں ہونے والے صدارتی الیکشن میں حصہ نہیں لے سکیں گے، وہ بدعنوانی کے الزامات کی وجہ سے بارہ سال کی سزا کاٹ رہے ہیں تاہم عوامی جائزوں کے مطابق انہیں دیگر صدارتی امیدواروں پر واضح برتری حاصل تھی، بطور صدارتی امیدوار لولا ڈا سلوا کے حامیوں نے ان کے کاغذات نامزدگی جمع کرائے تھے۔