نیویارک مئی 9(ٹی این ایس)اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل اینتونیو گوتیرس نے معاہدے میں شامل دیگر ممالک سے کہا ہے کہ وہ اس معاہدے پر قائم رہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق انھوں نے ایک بیان میں کہا کہ انھیں ڈونلڈ ٹرمپ کے فیصلے پر شدید تشویش ہے۔اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل اینتونیو گوتیرس نے معاہدے میں شامل دیگر ممالک سے کہا ہے کہ وہ اس معاہدے پر قائم رہیں۔