فوجی فرٹیلائزر کمپنی لمیٹڈ کے لاہور ریجن کے زیر اہتمام دھان کی منافع بخش کاشت کے موضوع پر آج سیمینار ہو گا

 
0
421

شیخوپورہ مئی 9(ٹی این ایس) فوجی فرٹیلائزر کمپنی لیمیٹڈ کے لاہور ریجن کے زیر اہتمام دھان کی منافع بخش کاشت کے موضوع پر آج ( جمعرات )10مئی 2018ء کو بمقام المزمل پیلس گجرانوالہ روڈ شیخوپورہ میں ایک سیمینار منعقد ہوگا جس کے مہمان خصوصی محمد ظفر یاب حیدر ڈائریکٹر جنرل محکمہ زراعت توسیع پنجاب ہونگے جبکہ صدارت سیمینار جناب ڈاکٹر محمد اختر ڈائریکٹر تحقیقاتی ادارہ برائے دھان کالا شاہ کاکو کریں گے۔سیمینار سے زرعی ماہرین دھان کی منافع بخش کاشت پر کسانوں کو اگاہ کریں گے۔