سرگودھا کے قریب بغیر پائلٹ کے تربیتی طیارہ گر کر تباہ 

 
0
261

سرگودھا9مئی (ٹی این ایس)سرگودھا کے قریب بغیر پائلٹ کے تربیتی طیارہ گر کر تباہ ہو گیا۔ذرائع کے مطابق نواحی 86 چک کے قریب پی اے ایف کا ڈرون تربیتی طیارہ دوران پرواز گر کر تباہ ہو گیا۔جس کی اطلاع پر ائیر فورس کی ٹیم اور پولیس نے موقع پر پہنچ کر کاروائی شروع کر دی۔اس حادثہ میں کسی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے۔