راولپنڈی سے قومی اسمبلی کی نشستوں کے چار حلقوں کے امیدواروں کی حتمی فہرستیں آویزاں کر دی گئی

 
0
3157

9راولپنڈی، جون 09 (ٹی این ایس): راولپنڈی سے قومی اسمبلی کی نشستوں کے چار حلقوں کے امیدواروں کی حتمی فہرستیں آویزاں کر دی گئی ہیں۔ ان حلقوں کے چوہدری نثارآزاد۔ غلام سرور خان پی ٹی آئی۔ ن لیگ کے انجیئنر قمراسلام کے کاغذات نامزدگی منظور جبکہ این اے 61 سے ملک ابرار ن لیگ،عامر کیانی پی ٹی آئی اور پیپلز پارٹی کے گلزار اعوان، این اے 62سے شیخ رشید۔ بیرسٹر دانیال چوہدری۔ پی پی پی شیخ ندیم ۔ ایم ایم اے رضا احمد شاہ اور این اے 60 سے شیخ رشید۔ حنیف عباسی کے کاغذات نامزدگی چانچ پڑتال اور سکروٹنی کے بعد منظور کرتے ہوئے حتمی فہرستیں آویزاں کر دی گئ ہیں۔