شاہ رخ کی فلم ’’زیرو‘‘کرسمس کے موقع پر 21دسمبر کو ریلیز ہو گی

 
0
337

کنگ خان کے ساتھ اس فلم میں انوشکا شرما اور کترینہ کیف بھی مرکزی کردار میں نظر آئیں گے
ممبئی20جون (ٹی این ایس )بالی ووڈ اداکار شاہ رْخ خان ان دنوں اپنی نئی آنے والی فلم’زیرو‘کی تیاری میں مصروف ہیں جس میں وہ ایک بونے کا کردار ادا کریں گے جبکہ کنگ خان کے ساتھ اس فلم میں انوشکا شرما اور کترینہ کیف بھی مرکزی کردار میں نظر آئیں گے جو اس سال کرسمس کے موقع پریعنی21دسمبر کو ریلیز کی جائے گی ۔