مسلم لیگ ن کا این اے 62 سے ڈاکٹر یاسر چوہان کو میدان میں اتارنے کا فیصلہ

 
0
357

راولپنڈی، جون 21 (ٹی این ایس):   مسلم لیگ ن نے این اے 62 سے ڈاکٹر یاسر چوہان کو میدان میں اتارنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ڈاکٹر یاسر چوہان جو معروف سرمایہ کار  ہیں کی مسلم لیگ ن سے 24 سالہ رفاقت ہے.ذرائع کے مطابق ڈاکٹر یاسر چوہان ن لیگ کے دونوں دھڑوں میں غیر متازعہ شخصیت ہیں اور این اے 62 میں ان کے  شیخ رشید کے ساتھ کانٹے دار مقابلہ متوقع ہے۔