شیخو پورہ :فاروق آباد میں حوا کی بیٹی سسرالیوں کے ظلم کی بهینٹ چڑھ گئی

 
0
325

جہیز کے پر بہو کو بے دردی سے قتل کر کے نعش نہر میں بہادی

شیخو پورہ ، جون 21 (ٹی این ایس):   تهانہ صدر کے علاقے بوہڑ باٹهہ میں سسرالیوں نے نوشین بی بی کو قتل کر کے نعش کیو بی لنک نہرمیں بہا دی پولیس نے واقعہ میں ملوث دو ملزمان کو حراست میں لے لیا پولیس نے گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر  خاتون کی نعش تحویل میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لئے شیخوپورہ منتقل کر دی

لواحقین کے مطابق نوشین بی بی کی شادی تین ماہ قبل ماموں کے گھر ہوئی جہیز کے تنازعہ پر مذکورہ ملزمان نے خاتون کو بے دردی سے قتل کر کے نعش نہر میں بہادی  تهی ورثاء نے چیف جسٹس آف پاکستان سے انصاف کا مطالبہ کر دیا۔