شہرسے تجاوزات ختم کرنے والے افسرکوعہدے سے کیوں ہٹایا گیا؟ کرتے ہوئے  کہا ممبراسٹیٹ خوشحال خان صرف اپنی خوشحالی پرکام کررہے ہیں: اسلام آباد ہائی کوٹ کے چیف جسٹس ڈائریکٹرانفورسمنٹ سی ڈی اے پر برس پڑے

 
0
356

اسلام آباد، جون 21 (ٹی این ایس):   ‏اسلام آباد ہائیکورٹ میں وفاقی ترقیاتی ادارے سے متعلق کیس کی سماعت‏،ڈائریکٹرانفورسمنٹ سی ڈی اے عشرت تاج وارثی کوعہدے سے ہٹانے پرجسٹس شوکت صدیقی نے  برہمی کا اظہار کیا۔‏

انھوں نے یہ سوال کہ  شہرسے تجاوزات ختم کرنے والے افسرکوعہدے سے کیوں ہٹایا گیا؟ کرتے ہوئے  کہا ممبراسٹیٹ خوشحال خان صرف اپنی خوشحالی پرکام کررہے ہیں.مجھے سب پتا ہے کہ ممبر اسٹیٹ کیسے خوشحال ہیں۔

اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیرمین سی ڈی اے کو 22 جون کو طلب کرلیا