کراچی، بیکری کے قریب پولیس مقابلہ ڈاکووں کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا

 
0
290

کراچی جون 21(ٹی این ایس) گلشن اقبال ڈسکوں بیکری کے قریب پولیس مقابلہ ڈاکووں کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق گلشن اقبال میں واقع ڈسکو بیکری کے قریب ایک بنگلہ نمبر119 بلاک 7 میی ڈکیتوں کی موجودگی کی اطلاع پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر بنگلہ کا گھیراؤں کیا ڈکیتوں نے پولیس پارٹی کو دیکھتے ہی فائرنگ شروع کر دی پولیس کی جوابی فائرنگ دو طرفہ فائرنگ سے ایک ڈاکو مارا گیاجبکہ دوسرا ڈاکو شدید زخمی حالت میں گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کر لیا جبکہ شدید زخمی ڈاکو کو ہسپتال منتقل کیا گیا جو دوران علاج چل بساء ایس ایج او گلشن اقبال صفدر مشوانی عرف دبنگ دبنگ کے مطابق ایک ڈاکو پولیس کی جوابی فائرنگ سے مارا گیا جبکہ زخمی ڈاکو دوران علاج چل بساء ۔