شہباز شریف کی طرفسے پارٹی کی انتخابی مہم میں حصہ لینے کے لئے اہل رضاکاروں کی خدمات طلب

 
0
485

لاہور، جون 22 (ٹی این ایس): پاکستان مسلم لیگ کے صدر میاں محمد شہباز شریف نے پارٹی کی انتخابی مہم میں حصہ لینے کے لئے اہل رضاکاروں کی خدمات طلب کرلی ہیں۔

اپنی ٹوئٹر ہینڈل سے ن لیگ کے قائد نے خواہشمند اور اہل رضا کاروں سے کہا ہے کہ وہ  وہ بہتر مستقبل کی اس مہم کا حصہ بننے کے لئے اپنے رابطہ سے متعلق تمام تفصیلات بشمول ضلع، تعلیم اور مشغولات کے بارے میں آگاہ کریں

خواہشمند اور اہل رضاکار وٹس ایپ نمبر 03247434229اور  ای میل ایڈرس  joinus@pmlnmedia.comپر اپنے کوائف بھیج سکتے ہیں