ساہیوال ٗ ٹرالر مزدا گاڑی سے ٹکرا نے سے ڈرائیور ہلاک

 
0
310

ساہیوالجون23(ٹی این ایس) ہفتہ کی صبح لاہور روڈ پر یوسف والہ کے قریب ایک ٹرالر مزدا گاڑی سے ٹکرا گیا جس کے نتیجہ میں ڈرائیور رشید احمد مو قع پر ہلاک ہو گیا ۔بورے والا سے مزدا گاڑی نمبر E-235/LESلا ہور جا رہی تھی کہ ٹرالر گاڑی سے ٹکرا گیا ۔پولیس یوسف والہ نے مقدمہ درج کر لیا ۔ٹرالر ڈرائیور ٹرالر سمیت فرار ہو گیا۔