قومی اوکاڑہ(ٹی این ایس) تھانہ صدر کی حدود نواحی گاؤں31ٹوایل میں بااثرملزمان نے زیادتی کے الزام پر ڈاکٹرکوشدید تشدد کا نشانہ بنایا By TNS World - September 14, 2023 3:10 am 0 232 Share on Facebook Tweet on Twitter اوکاڑہ تھانہ صدر کی حدود نواحی گاؤں31ٹوایل میں بااثرملزمان نے زیادتی کے الزام پر ڈاکٹرکوشدید تشدد کا نشانہ بنایابرہنہ کرکےتشدد کیاویڈیوزبھی بنائی تشدد سےڈاکٹرعرفان نامی شخص کابازو بھی ٹوٹ گیا https://dailyurdutimes.com.pk/wp-content/uploads/2023/09/tns-24.mp4