اسلام آباد(اردو ٹائمز)پاکستان کے وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی کی زیر صدارت 10ویں کامن ویلتھ یوتھ منسٹرز اجلاس کے بزنس سیشن کا انعقاد

 
0
91

-پاکستان کے وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی کی زیر صدارت 10ویں کامن ویلتھ یوتھ منسٹرز اجلاس کے بزنس سیشن کا انعقاد ہوا
-وزیر خارجہ نے کہا کہ ہم آہنگ پالیسیوں کے ذریعے نوجوانوں کو جدیدمعلومات فراہم کرنا رکن ممالک کی ترقی کا موجب ہو گا۔
-وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی نے کہا کہ نوجوانوں کے لئے سازگار کاروباری ماحول کے مواقع پیدا کر کے پائیدار ترقی کے اہداف حاصل کیے جا سکتے ہیں ۔