راولپنڈی (ٹی این ایس) ڈی ایس پی وارث خان ملک رفاقت کا تھانہ بنی کا وزٹ

 
0
100

ڈی ایس پی وارث خان نے تھانہ کے فرنٹ ڈیسک، حوالات، ریکارڈ، زیر تفتیش مقدمات اور بلڈنگ سمیت دیگر امور کا جائزہ لیا،

شہریوں کو انصاف کی فراہمی کے لیے تھانہ ایک بنیادی یونٹ ہے، ملک رفاقت ڈی ایس پی وارث خان

تھانہ کی سطع پر شہریوں کی شکایات کا موثر ازالہ ہر صورت یقینی بنایا جائے گا،ملک رفاقت ڈی ایس پی وارث خان

زیر تفتیش مقدمات میں ملوث ملزمان کی گرفتاری اور میرٹ کو یقینی بناتے ہوئے چالان بروقت عدالت بھجوائے جائیں، ملک رفاقت ڈی ایس پی وارث خان

سروس ڈیلیوری کے معیار کو چیک کرنے کے لیے سرپرائز وزٹ کا سلسلہ جاری رہے گا، ملک رفاقت ڈی ایس پی وارث خان