ساہیوال ٗ بجلی کا جھٹکا لگنے سے دو بچے جاں بحق 

 
0
272

ساہیوالجون23(ٹی این ایس) مہر آباد کالونی میں بجلی کا جھٹکا لگنے سے دو بچے جاں بحق ہو گئے۔ سراغ ادارہ کے ساہیوال کے ایک انسپکٹر اکبر علی انصاری کی گیارہ سالہ بیٹی ارم اور بھتیجا 9سالہ بچہ عبد الرحمن اپنے رشتہ داروں سے ملنے مہر آباد کالونی گئے ہوئے تھے دونوں بچے دو سرے بچوں کے ساتھ گھر کی چھت پر کھیل رہے تھے کہ واپڈا کی 1100کی مین لائن کو چھو نے سے دونوں بچے بری طرح جھلس گئے دونوں کو فوری طور پر نشتر ملتان ریفر کر دیا گیا جہاں دونوں دم توڑ گئے۔