پی پی کے ناراض رہنما شبیر علی بجارانی کو منانے کا پہلا مرحلہ ناکام

 
0
706

تنگوانی جون 28(ٹی این ایس) ‘پی پی کے ناراض رہنما شبیر علی بجارانی کو منانے کا پہلا مرحلہ ناکام شبیر علی بجارانی اور پی پی وفد میں مذاکرات ناکام پارٹی میں واپس نہیں آسکتا۔شبیر علی بجارانی کا جواب۔تفصیلات کے مطابق بجارانی ہائوس مذاکرات ناکام ہونے کے بعد پی پی قیادت کا وفد شبیر علی بجارانی کو لیکر گڑہی خدابخش روانہ مذاکرات کا دوسرا مرحلہ پی پی کی اعلی’ قیادت اور شبیر علی بجارانی کے درمیان گڑھی خدابخش میں ہوگا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ گذشتہ روز پی پی کو الوداع کہنے والے شبیر علی بجارانی کو منانے کے لیے مراد علی شاہ کی قیادت میں پی پی کا وفد کرمپور پہنچا تھا