ابھی تک کسی بھی سیاسی جماعت کی حمایت نہیں کی گئی ٗپیر آف گولڑہ شریف پیر نظام الدین جامی کی وضاحت

 
0
695

سرگودھا 28جون (ٹی این ایس )پیر آف گولڑہ شریف پیر نظام الدین جامی نے وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ابھی تک کسی بھی سیاسی جماعت کی حمایت نہیں کی گئی ۔میڈ یا سیل گولڑہ شریف کی جانب سے جاری بیان میں کہاگیا کہ کسی بھی سیاسی جماعت کی حمایت مشاورت اور حالات کا جائزہ لے کی کی جائے گی ۔بیان کے مطابق کس جماعت کی حمایت کرنی ہے آئندہ چند روز میں پریس کانفرنس کی جائے گی ٗقیاس آرائیوں اور افواہوں پر کان نہ دھرا جائے فیصلے کے اعلان کا انتظار کیا جائے ۔