نگرا ن وزیر اطلا عا ت سندھ کی جا نب سے لیا ر ی کے ایک علا قے میں بلا ول بھٹو زر دا ر ی کی الیکشن مہم کے دورا ن پتھراؤ کے وا قعہ کی مذمت 

 
0
323

پیپلز پا ر ٹی سمیت کسی بھی سیا سی پا ر ٹی کے خلا ف بیا ن نہیں دیا ،تما م جما عتو ں کو اپنی الیکشن مہم کی تشہیر کے حقوق حا صل ہیں :جمیل یو سف

کرا چی،جولائی 03 (ٹی این ایس ):نگرا ن صو با ئی وزیر اطلا عا ت جمیل یو سف نے پا کستا ن پیپلز پا ر ٹی قیا دت کی جا نب سے لیا ر ی کے ایک علا قے میں بلا ول بھٹو زر دا ر ی کی الیکشن مہم کے دورا ن پتھراؤ کے وا قعہ کی مذمت کر تے ہو ئے کہا ہے کہ یہ عمل دہشت گر دی کے زمر ے میں آتا ہے اور ایسے واقعا ت کو کسی بھی طر ح نظر اندا ز نہیں کیا جا سکتا اور ایسے سا نحا ت کسی بھی طور پر ناقابل قبول ہیں۔انہو ں نے اس کے حوالے سے کسی بھی قسم کے بیا ن دینے کی سختی سے تر دید کر تے ہوئے کہا کہ انہو ں نے کو ئی بھی بیا ن پیپلز پا ر ٹی یا کسی بھی سیا سی پا ر ٹی کے خلا ف نہیں دیا بلکہ اےک عمو می بات صر ف الیکٹرو نک میڈیا کے ایک اینکر کے سوال کے جوا ب میں کہی جس میں اس واقعہ اور آزا دنہ و منصفا نہ انتخا با ت کی نا کا می کے حوالے سے کی گئی تھی۔

نگران صوبائی وزیر کے ترجمان کی جانب سے جا ری بیا ن میں کہا گیا ہے کہ نگرا ن صو بائی وزیر اطلاعا ت نے صر ف مجمو عی طو ر پر حفا ظتی صو ر تحا ل کے حوالے سے ذکر کیا تھا جو کہ انتہا ئی حسا س نو عیت کے ہیں ہم الیکشن کمیشن آف پا کستا ن کے مقرر کر دہ کو ڈ آف کنڈکٹ کے تابع ہیں جس میں تما م پا ر ٹیو ں سے تعا ون اور مدد بھی در کا ر ہے تما م سیا سی پا ر ٹیا ں اورآزاد امید وارو ں کی حفا ظت اور اپنی الیکشن مہم کی تشہیر کے حقوق برا بر کے حا صل ہیں ۔انہو ں نے کہا کہ جب الیکشن کمیشن اور دیگر ادا رو ں کی جا نب سے دہشت گر دی اور دیگر خطرا ت کے خدشات بتائے گئے ہیں اور کو ڈ آف کنڈکٹ کے مطا بق تما م پا رٹیو ں کے نما ئندو ں کو چاہئے کہ وہ ضلعی انتظا میہ مکمل تعا ون کر یں اور اپنی حفاظت اور تحفظ کو اپنی انتخا بی مہم کے دورا ن یقینی بنا ئیں ۔جس کے لئے نگرا ن حکومت انکی مدد اور تعا ون کے کےلئے ہر وقت کو شاں ہے ۔ اسکے لئے نگرا ن وزیر اعلیٰ فضل الرحمن نے مختلف بیا نا ت میں اپنا مکمل تعا ون کا یقین دلا تے ہوئے کہا کہ اس سلسلے میں کسی کے ساتھ کو ئی بھی سمجھو تہ یا رعا یت نہیں بر تی جا ئے گی جو بھی اس طر ح کے تشدد اور ذا تی یا حکومتی املا ک کو نقصا ن پہنچا نے کا ذمہ دا ر ہو گا اس کے ساتھ قا نو ن کے مطا بق سختی سے نمٹا جا ئے گا اور قا نو ن نا فذ کر نے والے ادا ر ے تما م امید وارو ں کو بر وقت اور مکمل تحفظ فرا ہم کر نے کے لئے ہر وقت تیا ر ہیں ۔پیپلز پا ر ٹی کے کا ر کنو ں کی جا نب سے اس سلسلے میں تعاون اور بر دا شت کا جذبہ قا بل تعریف ہے پو لیس نے بھی مذکو رہ کو واقعہ کو سنبھالتے ہو ئے ریلی کو پر امن طو ر پر جا ر ی رکھنے میں اہم کردار ادا کیا۔

صوبائی وزیر نے بتاےا کہ اس نا خو شگوار واقعہ کی ایف آئی آر در ج کی جا چکی ہے اور اس میں ملو ث عنا صر کی نشا ندہی بھی ہو چکی ہے اور ٹیم تشکیل دیکر انکی گرفتا ر ی کےلئے اقدا ما ت کئے جا رہے ہیں صوبائی وزیر نے کہا کہ جی ڈی اے اور دیگر امیدوار نگرا ن حکومت کو پیپلز پا ر ٹی دو ر کا تسلسل قرا ر دے رہے ہیں جبکہ نگرا ن وزیر اعلیٰ فضل الر حمن نے با ر با ر زور دیا ہے کہ نگرا ن حکومت کے تما م نما ئندہ غیر سیا سی ہیں جن کو صر ف اپنی اپنی وزارتو ں کی دیکھ بھا ل اور صحیح خطو ط پر اپنے اپنے دا ئرہ کا ر میں کا م کر نے کےلئے کہا گیا ہے نگرا ن وزراءبھی کسی بھی شکا یت اور غفلت کے ازا لے کےلئے ہر وقت مو جو د ہیں انہو ں نے اپنے بیا ن میں مزید کہا کہ اگر میر ے اس بیا ن سے کسی کی بھی دل آزا ر ی ہو ئی یا غلط مفہو م لیا گیا تو اسے حقیقت کا علم ہو نا چا ہئے اس طر ح کا کو ئی بھی بیا ن جو مجھ سے منسو ب کیا گیا درا صل وہ صدا قت پر مبنی نہیں ہے.