پیپلز پارٹی مہم میں مزید تیزی ۔ امیدوار ڈور ٹو ڈور ورک مہم کرنے لگے

 
0
322

تنگوانی جولائی 07(ٹی این ایس) تنگوانی پیپلز پارٹی مہم میں مزید تیزی ۔ امیدوار ڈور ٹو ڈور ورک مہم کرنے لگے ۔ لوگوں کے جانب سے سردار سلیم جان مزاری کے حمایت کے اعلان ۔ کشمور ضلع بھر میں اسکول ۔ کالیج سب سے زیادہ ہم نے بنوائے ۔ ہماری خلاف سازش کرنے والے منافقوں کی ہار ہوگی سردار سلیم جان مزاری ۔
پاکستان پیپلزپارٹی این اے 197 کے پیپلز پارٹی امیدوار میر احسان الرحمان مزاری ۔ پیپلز پارٹی سابقہ ایم این ای سردار سلیم جان خان مزاری نے انتخابی مہم میں خطاب کرتے ہوئے کہاہے کہ پاکستان کو صرف پیپلز پارٹی ترقی دلواسگتے ہے ۔ انہونی کہا کہ پاکستان پیپلزپارٹی شہیدوں کی جماعت ہے ،بھٹو خاندان کی ملک وقوم کے لیئے قربانیاں سب کے سامنے ہیں،شہیدزوالفقارعلی بھٹواورشہیدمحترمہ بے نظیربھٹوکی سوچ اورفلسفے کوبلاول بھٹوزرداری کی قیادت میں جاری رکھاجائے گاغریب عوام کی خدمت ہمارااولین ترجیحات میں شامل ہے۔
سابق ایم این اے سردار سلیم جان نے کہاکہ ہم اِس وقت پانی کے بحران کاسامناکررہے ہیں ہماری زمینیں بنجر،اورعلاقے ویران ہورہے ہیں،سابقہ پانچ سالوں میں عوام کے مشکلات میں اضافہ کیاگیاہے ن والوں نے عوام کے ساتھ جھوٹے وعدے کیئے لوگ بجلی پانی سمیت دیگرتمام بنیادی سہولیات سے محروم ہیں، سردار سلیم جان مزاری نے کہاکہ ہماری کوشش ہے کہ بلاول بھٹو کو کشمور کادورے کریں بلاول بھٹول اگرمنتخب ہوگیا ۔ صحت اورتعلیمی اداروں کاقیام رکھاجائے گا ۔ جبکہ مہم کے دوراں لوگوں اِس موقع پرپاکستان پیپلزپارٹی کے صوبائی اسمبلی کی نشست پی ایس 4 کے امیدوارکی حمایت کااعلان بھی کیاگیا۔