چیئرمین تحریک انصاف عمران خان 17 جولائی کو کوئٹہ پہنچیں گے، ہاکی سٹیڈیم میں جلسہ سے خطاب کرینگے

 
0
362

کوئٹہ،جولائی 12 (ٹی این ایس):پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان 17 جولائی کو کوئٹہ پہنچیں گے صوبائی سیکرٹری اطلاعات پی ٹی آئی بابر یوسفزئی کے مطابق چیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان 17 جولائی کو کوئٹہ پہنچیں گے جہاں وہ ہاکی اسٹڈیم میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے ۔