امریکہ میں مسلمانوں کی روٹس سے متعلق بل ایوان نمائندگان میں پیش کردیاگیا

 
0
353

واشنگٹن23جولائی(ٹی این ایس)امریکہ میں وسط مدتی انتخابات اس سال نومبر میں ہو رہے ہیں جن میں ملک بھر سے 90 کے قریب امریکی مسلمان بھی حصہ لے رہے ہیں،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکہ میں وسط مدتی انتخابات اس سال نومبر میں ہو رہے ہیں جن میں ملک بھر سے 90 کے قریب امریکی مسلمان بھی حصہ لے رہے ہیں، امریکی ایوان نمائندگان میں ایک چینی نڑاد امریکی رکن نے جن کا تعلق ڈیموکریٹک پارٹی سے ہے مسلمانوں کی امریکی سرزمین پر روٹس کے بارے میں ایک قرارداد پیش کردی ۔