چیئرمین سینیٹ میر صادق سنجرانی نے چاغی میں ووٹ کاسٹ کیا

 
0
445

کوئٹہ 25جولائی (ٹی این ایس) چیئرمین سینیٹ میر صادق سنجرانی نے چاغی میں ووٹ کاسٹ کیا، تفصیلات کے مطابق چیئرمین سینیٹ میر صادق سنجرانی نے اپنے آبائی حلقے چاغی کے علاقے نوکنڈی میں گرلز ہائی اسکول کلی عمر کے پولنگ اسٹیشن میں اپنا ووٹ ڈالا