بلوچستان کے ضلع قلعہ عبداللہ کی تحصیل گلستان سی ٹی ڈی پولیس کی کاروائی 80 کلو گرام دھماکہ خیز مواد اور پرائما تار برآمد

 
0
2017

کوئٹہ 25جولائی (ٹی این ایس) بلوچستان کے ضلع قلعہ عبداللہ کی تحصیل گلستان میں سی ٹی ڈی پولیس کی کاروائی 80 کلو گرام دھماکہ خیز مواد اور پرائما تار برآمد،سی ٹی ڈی ذرائع کے مطابق سی ٹی ڈی نے گلستان کے علاقے کلی شمشوزئی میں کاروائی کر تے ہوئے کا لعدم تنظیم کے ٹھکا نے سے 80 کلو گرام دھماکہ خیز مواد اور پرائما تار برآمد کر کے تحویل میں لے لیا تاہم دہشت گرد رات کی تاریکی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے سکیورٹی فورسز نے فرار ملزما ن کی تلا ش شروع کردی