’تمام پاکستانیوں کا شکریہ‘ ڈی جی آئی ایس پی آر

 
0
736

اسلام آباد جولائی 25(ٹی این ایس)ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آر نے الیکشن 2018 میں ووٹ ڈالنے والے پاکستانیوں کا شکریہ ادا کیا ہے ۔پاک فوج کے ترجمان ادارے کے سربراہ نے کہا کہ عوام نے بدنیتی پر مبنی ہر قسم کا پروپیگنڈا مسترد کردیا ہے ۔ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا کہ دنیا نے پاک فوج، قانون نافذ کرنیوالے اداروں سے عوام کی محبت دیکھ لی۔