ڈی آئی خان نامعلوم افراد کی فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید

 
0
250

ڈی آئی خان جولائی 31(ٹی این ایس): پروا تھانے کی حدود خانہ شریف کے علاقے میں نامعلوم افراد کی پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کر دی ،فائرنگ سے دو اہلکار شہید ہو گئے۔ شہید ہونے والے اہلکاروں کے نام غلام عباس اور محمد بشیر بتائے جا رہے ہیں۔پولیس زرائع کے مطابق دونوں اہلکار معمول کی گشت پر تھے۔پولیس نے نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔