نواز شریف کے شوگر،یورین،ای سی جی سمیت دیگرٹیسٹ کےلئےنمونےلیےگئے، طبعیت میں بہتری آئی ہے: ڈاکٹر

 
0
548

‏ اسلام آباد،اگست 01 (ٹی این ایس):  سابق وزیراعظم نوازشریف کی صحت کا معاملہ،ڈاکٹرنعیم نےاپنی ٹیم کےہمراہ نواز شریف کاتفصیلی معائنہ کیاگیا ہے ‏شوگر،یورین،ای سی جی سمیت دیگرٹیسٹ کےلئےنمونےلیےگئے۔

‎‏ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ نواز شریف کی طبعیت میں بہتری آئی ہے‏۔ اگرچہ انھوں نے نوازشریف کومزیدکچھ دن ڈاکٹروں کےزیرنگرانی رکھنے کی صلاح دی تاہم سابق وزیر اعظم نہ مانے اور انھوں نے واپس اڈیالہ جائے جانے کا کہا جس کے بعد انھیں واپس اڈیالہ لیجایا گیا۔