ہوائی فائرنگ کی زد میں آ کر باپ ‘بیٹی اور معصوم نواسی موقع پر ہی جاں بحق

 
0
405

مانسہرہ اگست 1(ٹی این ایس)کے پی کے ضلع مانسہرہ کے علاقے اوگئ دوراہا کے مقام پر افسوس ناک واقعہ پیش آیا،مقدمے کی سماعت کے لئے آئے ایک ہی خاندان کے تین افراد چھوٹی بچی سمیت ہاوائی فائرنگ کی زد میں آ کر موقع پر جاں بحق ہو گئے۔


تفصیلات کے مطابق مخالفین کی ہائی روف پر فائرنگ کے نتیجے میں باپ ‘بیٹی اور معصوم نواسی موقع پر ہی جاں بحق ہو گئےمقتولین کی نعشیں قانونی کارروائی کیلئے اسپتال پہنچا دی گئی  واقع کے اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچ گئی واضح رہے مقتولین ایبٹ آباد عدالت میں پیشی کے بعد واپس گھر جارہے تھے۔