مردان : تخت بھائی کے نزدیک سوزوکی کی ٹکر سے 3 سالہ بچہ شدید زخمی

 
0
1144

مردان، اگست  04 (ٹی این ایس): ہادی کلے تحت بھائ میں سوزوکی کی ٹکر سے 3 سالہ محمد سنان شدید زخمی ہوگیا۔

ریسکیو1122 کی ٹیم موقعہ پر پہنچ کر ابتدائ طبی امداد دینے کے بعد مریض کومردان میڈیکل کمپلکس منتقل کیا۔