پیپلزپارٹی نےخورشید شاہ کواسپیکرقومی اسمبلی کاامیدوار نامزد کردیا

 
0
324

اسلام آباد، اگست  04 (ٹی این ایس):پی پی پی کا سپیکر نامزد کرنے کا معاملہ۔پیپلزپارٹی نےخورشید شاہ کواسپیکرقومی اسمبلی کاامیدوار نامزد کردیا۔خورشید شاہ اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے امیدوار ہوں گے۔اپوزیشن جماعتوں نے اسپیکر کا عہدہ پیپلزپارٹی کو دیا تھا‏۔ پیپلز پارٹی کے ترجمان مصطفیٰ نواز کھوکھرکے مطابق بلاول بھٹو زرداری نے مشاورت کے بعد خورشید شاہ کے نام کی منظوری دی۔