انٹرپول نےحسین اورحسن نوازکےخلاف ریڈوارنٹ کی پر کاروائی شروع کردی

 
0
317

لندن، اگست  04 (ٹی این ایس):حسن, حسین نواز گھیرا تنگ ہونا شروع ہو گیا،انٹرپول نےحسین اورحسن نوازکےخلاف ریڈوارنٹ کی پر کاروائی شروع کردی ہے۔ قانونی مشاورت کیلئےریڈوارنٹ اب انٹرپول کےلیگل ونگ کوبھجوائےجائیں گے۔‏انٹرپول کالیگل ونگ حسین اورحسن کی برطانوی شہریت کاجائزہ لینے کے بعدقانونی کاروائی سے متعلق انٹرپول کو آگاہ کرے گا۔