بی ڈی ایس نے جمرود میں نجی سکول کے قریب نصب بم کو ناکارہ بنا دیا

 
0
279

جمرود، اگست  09 (ٹی این ایس): تحصیل جمرود میں نجی سکول کے قریب نصب بم کو بی ڈی ایس نے ناکارہ بنا دیا۔

سیکورٹی ذرائع  کے مطابق بم کو غزالی پبلک سکول  نامی نجی سکول کی چاردیواری کے قریب نصب کیا گیا تھا۔ناکارہ کیا جانے والا بم دیسی ساختہ تھا۔

قانون نافذ کرنے والے اداروں نے تحقیقات شروع کردی۔