کراچی: پولیس کے ہاتھوں ہم جنسوں کی گرفتاری کے سینکڑوں خواجہ سراوں کا کراچی پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ

 
0
4008

کراچی، اگست 12(ٹی این ایس):کراچی پولیس کی جانب سے خواجہ سراوں کو گرفتار کرنے کے خلاف کراچی کے سینکڑوں خواجہ سراوں کا کراچی پریس کلب کے سامنے کراچی پولیس کے خلاف سخت نعرے بازی کی اور کہا کے کراچی پولیس بلاجواز خواجہ سراوں کو گرفتار کر کے تنگ نہ کرے اور گرفتار خواجہ سراوں کو فورن رہا کرے ور نہ احتجاج کا دائرہ بڑھایا جائیے گا۔