سینیٹ میں قائد حزب اختلاف کیلئے راجہ ظفر الحق نامزد

 
0
484

اسلام آباد اگست 18(ٹی این ایس)سینیٹ میں موجودہ قائد حزب اختلاف کو تبدیل کرکے نیا اپوزیشن لیڈر لانے کے لیے مسلم لیگ ن اور اتحادی جماعتوں نے راجہ ظفر الحق کو نامزد کیا ہے۔ذرائع کےمطابق راجہ ظفرالحق کو قائد حزب اختلاف نامزد کرنے کی درخواست چیئرمین سینیٹ کے دفتر میں جمع کروا دی گئی۔درخواست میں مسلم لیگ ن، میپ، نیشنل پارٹی، جے یو آئی ف کےاراکین سینیٹ کےنام شامل ہیں۔