نامورقانون دان انورمنصورخان اٹارنی جنرل آف پاکستان تعینات

 
0
442

اسلا م آباد اگست 18(ٹی این ایس) نامورقانون دان انورمنصورخان کو اٹارنی جنرل آف پاکستان تعینا ت کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق نامورقانون دان انورمنصورخان کو اٹارنی جنرل آف پاکستان تعینا ت کردیا گیا ہے جبکہ ان سے قبل اس عہدے پر خالدجاوید تعینات تھے ۔ واضح رہے کہ 21جون 2018کو خالد جاوید نے اشتراوصاف کے اٹارنی جنرل آف پاکستان کے عہدے سے مستعفی ہونے کے بعد عہدہ سنبھالا تھا ۔