مذہبی اسکالرپیر جوادالرحمن نظامی آف گجرات شریف اور پیر محمد فاروق سیفی صاحب کی ڈی آئی جی آپریشن افضال احمد کوثر سے ملاقات

 
0
190

اسلام آباد 24 نومبر 2021 (ٹی این ایس): مذہبی اسکالرپیر جوادالرحمن نظامی آف گجرات شریف اور پیر محمد فاروق سیفی صاحب کی ڈی آئی جی آپریشن افضال احمد کوثر سے ملاقات وفاقی دارالحکومت اسلام أباد امن امان کے حوالے سے مثالی اقدامات کرنے پر ڈی آئی جی افضال احمد کوثر کو خراج تحسين پیش کیا اس موقع پر پیر جواد الرحمن نظامی پیر فاروق سیفی نے کہا کہ افضال احمد کوثر پولیس فورس میں شروع دن سے ہی انتہائی ایماندار فرض شناس پولیس أفیسر ہیں اسلام أباد تعیناتی سے قبل بھی وہ پنجاب سمیت دیگر صوبوں میں بھی پیشہ وارانہ فراٸض انتہائی فرض شناسی سے سرانجام دے چکے ہیں ڈی أئی جی آپریشن افضال احمد کوثر نے کہا کہ وزیراعظم پاکستان عمران خان اور انسپکٹر جنرل اسلام أباد پولیس قاضی جمیل الرحمن کی خصوصی ہدایات پر اہلیان اسلام أباد کو امن امان کوبہتر کرنے سمیت بہترین سہولیات کی فراہمی ہماری اولین ترجیح ہے