وزیراعظم سے ڈی جی آئی ایس آئی کی اہم ملاقات

 
0
117

وزیراعظم شہبازشریف سے ڈی جی آئی ایس آئی کی اہم ملاقات،ذرائع کے مطابق ملاقات میں ملکی مجموعی صورتحال،سیکیورٹی کے معاملات سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال گیا گیا،ملاقات وزیر اعظم ہائوس میں ہوئی،یاد رہے وزیر اعظم سے وزیر دفاع اور ملک احمد خان نے بھی ملاقات کی جس میں اہم تعیناتی کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا