سپریم کورٹ نے مسلم لیگ ن کے ذوالفقار بھٹی کو این اے 91 سے کامیاب قرار دے دیا

 
0
119

کیس کی سماعت چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کی
عام انتخابات میں ذوالفقار بھٹی کامیاب قرار دیئے گئے تھے

عدالتی حکم پر دوبارہ پولنگ کے بعد تحریک انصاف کے عامر سلطان چیمہ کو کامیاب قرار دیا گیا تھا
سپریم کورٹ نےعامر سلطان چیمہ کے نوٹیفکیشن کو بحال کر دیا