اسلام آباد 19 مئی 2022 (ٹی این ایس): آزادی مارچ کی تیاریاں،تحریک انصاف نے بنی گالہ کیمپ لگا دئیے۔نوجوان خیمہ زن ہوگئے ، ویڈیو سب نیوز پر۔تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف نے آزادی مارچ کے لیے بنی گالہ میں کیمپ لگا دئیے،جہاں تحریک انصاف کے نوجوان خیمہ زن ہوچکے ۔













