شبلی فرازکا حقیقی آزادی مارچ کے قافلوں کی اسلام آباد آمد کے انتظامات کا جائزہ

 
0
135

حقیقی آزادی مارچ کے قافلوں کی اسلام آباد آمد کی تیاریوں کا معاملہ ،
چیئرمین تحریک انصاف کے چیف آف سٹاف سینیٹر شبلی فراز نے مرکزی میڈیا کنڑول روم کا دورہ کیا۔طے شدہ شیڈیول کے مطابق حقیقی آزادی مارچ اور قافلوں کی اسلام آباد آمد کے انتظامات کا جائزہ لیا۔
آزادی مارچ کے پڑاو، میڈیاوسماجی میڈیا پر نشریات اور قافلوں کی آمدورفت کے شیڈیول کی روشنی میں دیگر تیاریوں کا بھی جائزہ لیا۔
حقیقی آزادی مارچ کی لمحہ بہ لمحہ کوریج سمیت دیگر امور پر بھی بات چیت کی ۔