واہ کینٹ: لڑکی کے پسند کی شادی کرنے پر ایک نوجوان پر قاتلانہ حملہ، شدید زخمی نوجواں داخل ہسپتال

 
0
649

واہ کینٹ، اگست 28(ٹی این ایس): واہ کینٹ کے18 ایریا میں 3 مسلح افراد نے فائرنگ کررتے ہوئے  ساجد نامی نوجوان کو  شدید زخمی کردیا۔تینوں حملہ آور واردات کے  بعد فرار ہوگئے۔

بتایا جاتا ہے  کہ قاتلانہ حملہ کی  کی وجہ لڑکی کا پسند کی شادی کرنا ہے۔ ان تینوں مسلح افراد نے گلستان کالونی میں بھی فائرنگ کی جس کے نتیجہ میں  وہاں   کئی گاڑیوں اور دکانوں کو نقصان پہنچا

زخمی ساجد  کو POF ہسپتال منتقل کردیا گیا۔پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی۔

بتایا جاتا ہے کہ فائرنگ کرنے والے ملزمان پر پہلے بھی HMC چوکی میں FIR درج ہے۔