افضل لطیف چیرمین سی ڈی اے تعینات

 
0
595

چیرمین سی ڈی اے عشرت علی کو ڈی جی پاسپورٹ اور  ڈی جی پاسپورٹ عامر احمد علی کو  جوائیٹ سیکرٹری اکنامک افئیر ڈویژن لگا دیا گیا

اسلام آباد، ستمبر 01 (ٹی این ایس): گریڈ 21 کے افضل لطیف کو چیرمین سی ڈی اے تعینات کر دیا گیا ہے۔ اسٹیبلیشمٹ ڈویژن  کی طرف سے جاری  نوٹفکشنز کے مطابق

گریڈ 21 کے عشرت علی کو چیرمین سی ڈی اے سے ہٹا کر ڈی جی پاسپورٹ لگا دیا  گیا۔

اسی  طرح گریڈ 20 کے عامر احمد علی کو ڈی جی پاسپورٹ کے عہدے سے ہٹا کرجوائیٹ سیکرٹری اکنامک افئیر ڈویژن لگا دیا گیا۔