اسلام آباد (ٹی این ایس) امریکہ کی نئی میوزک ڈپلومیسی کیا ہے؟

 
0
195

امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن یوں تو ان دنوں یوکرین کے لیے عالمی حمایت حاصل کرنے کے خاطر اپنی کوششوں کے حوالے سے مشہور ہیں لیکن اب انہوں نے سفارت کاری کے لیے ’گٹار‘ ہاتھوں میں اٹھا لیا ہے۔