وفاقی حکومت کاچاروں صوبوں میں سرکاری ملازمین کو فارغ نہ کرنے کا فیصلہ 

 
0
743

اسلام آباد، ستمبر 06(ٹی این ایس): وفاقی حکومت نے چاروں صوبوں میں سرکاری ملازمین کوملازمتوں سے نہ نکالنے کا فیصلہ کرلیا ۔ نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی حکومت نے چاروں صوبائی حکومتوں کو خط ارسال کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ کنٹریکٹ ، ایڈہاک یا کسی بھی ملازم کو نوکری سے فارغ نہیں کیا جائے گا۔