کراچی، ستمبر 06(ٹی این ایس): حکومت سندھ نے آئی جی سندھ کے تقرر کے لئے مرکزی حکومت کو سید کلیم امام سمیت تین افسران کے نام دے دئے ہیں ۔
سندھ حلومت نے اس ضمن میں وفاقی حکومت کو لکھا ہے کہ وہ پاکستان پولیس سروس کے گریڈ 21 تین افسران ، ڈاکٹر سید کلیم امام، غلام نبی میمن اور ڈاکٹر امیر احمد شیخ میں سے کسی ایک کو سندھ تبدیل کرکے صوبے کے انسپیکٹر جنترل کے بطور تعینات کرے ۔