چوہدری طارق بشیر چیمہ کو ہاؤسنگ اینڈ ورکس کا وزیر بنا دیا گیا

 
0
1059

اسلام آباد ، ستمبر 06(ٹی این ایس):  وزیر اعظم عمران خان نے   چوہدری طارق بشیر چیمہ کو ہاؤسنگ اینڈ ورکس کا وزیر بنا دیا ہے۔

کیبنٹ سیکریٹیریٹ کی طرف سے جاری نوٹفکیشن کے مطابق وزیر اعظم نے   1973 کے رولز آف بزنس کے رول  3(4)  کا استعمال کرتے ہوئے وفاقی وزیر برائے سٹیٹس اینڈ فرنٹئر ریجنز چوہدری طارق بشیر چیمہ  کا تقرر نو کرتے ہوئے  انھیں وزیر ہاؤسنگ اینڈ ورجس کا وزیر بنا دیا ہے۔