راولپنڈی، گوجرانوالہ، لاہور،، ہزارہ ڈویژن، اسلام آباد، گلگت بلتستان اور کشمیر میں چند مقامات پر تیز ہوائوں اور گرج چمک کے ساتھ تیز بارش

 
0
637

اسلام آباد، ستمبر 11(ٹی این ایس): راولپنڈی، گوجرانوالہ، لاہور،، ہزارہ ڈویژن، اسلام آباد، گلگت بلتستان اور کشمیر میں چند مقامات پر تیز ہوائوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی ہے۔

سوموار کی رات تیز  آندھی اور جس کے بعد بارش شروع ہوگئی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا تاہم

لاہور ڈویژن میں کہیں کہیں جبکہ فیصل آباد، راولپنڈی، گوجرانوالہ ڈویژن، کشمیر اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر بارش ہوئی ہے کس سے گرمی میں کمی واقع ہوئی۔